فائر بندی کا اطلاق مثبت اقدام ہے:دفتر خارجہ

وزارت خارجہ نے اس بات پر بھی زور دیا ہےکہ فائر بندی کے اس اطلاق سے دونوں فریقین کو مذاکرات کی میز پر اپنے اختلافات دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے

105215
فائر بندی کا اطلاق مثبت اقدام ہے:دفتر خارجہ

وزارت خارجہ نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پائیدار فائر بندی کو ایک مثبت قدم قرار دیا ہے ۔
بیان کے مطابق ، اس فائر بندی کے نتیجے میں دو طرفہ تنازعات کے منصفانہ ،جامع اور پائیدار حل تک رسائی میں مدد ملے گی ۔
وزارت خارجہ نے اس بات پر بھی زور دیا ہےکہ فائر بندی کے اس اطلاق سے دونوں فریقین کو مذاکرات کی میز پر اپنے اختلافات دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں