نئے سفیروں کی تقرری

کابینہ کے اجلاس میں ایران ،کینیڈا،اومان اور بوٹسواناکے لیے نئے سفیروں کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے فیصلوں کی روسے ملائیشیا کے سفیر عور دوآن کو امان بطور سفیر تعینات کیا گیا ہے جبکہ امان کے سفیر کرم احمد قرات لی کو واپس بلا لیا گیا ہے ۔

103701
نئے سفیروں کی تقرری


کابینہ کے اجلاس میں ایران ،کینیڈا،اومان اور بوٹسواناکے لیے نئے سفیروں کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والے فیصلوں کی روسے ملائیشیا کے سفیر عور دوآن کو امان بطور سفیر تعینات کیا گیا ہے جبکہ امان کے سفیر کرم احمد قرات لی کو واپس بلا لیا گیا ہے ۔ سلچوق اونال کو کینیڈا ،رضا حاقان تیکن کو ایران اور ابراہیم میتے یالی کو بوسٹوانا سفیر نامزد کر دیا گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں