ترک فضائیہ کا طیارہ فلسطینی زخمیوں کو لانے کے لئے روانہ ہو گیا

طیارہ تل ابیب بن گورین ائیر پورٹ سے 21 فلسطینی زخمیوں کو انقرہ لائے گا

96875
ترک فضائیہ کا طیارہ فلسطینی زخمیوں کو لانے کے لئے روانہ ہو گیا

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں زخمی ہونے والوں میں سے نازک حالت والے زخمیوں کو علاج کے لئے ترکی لانے کے لئے شروع کی گئی کاروائیاں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں ترک فضائیہ کا ایک طیارہ صبح کے وقت انقرہ سے اسرائیل کی طرف روانہ ہو اہے۔
طیارہ تل ابیب بن گورین ائیر پورٹ سے 21 فلسطینی زخمیوں کو انقرہ لائے گا۔
طیارے کے شام کے وقت ترکی پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں