تین مزید فلسطینی زخمیوں کو ترکی لایا گیا

اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں زخمی ہونے والے تین مزید فلسطینیوں کو ترکی لایا گیا ہے

87918
تین مزید فلسطینی زخمیوں کو ترکی لایا گیا

اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں زخمی ہونے والے تین مزید فلسطینیوں کو ترکی لایا گیا ہے۔
ان زخمیوں کو وزیراعظم ایردوان کی ہدایات پر ترک ایجنسی برائے تعاون و رابطہ کی طرف سے قاہرہ سے ترکی لایا گیا ۔
ان زخمیوں کے ہمراہ اُن کے تین قریبی رشتے دار بھی ترکی آئے ہیں کہ جنہیں استنبول میں واقع پیندک کے تعلیمی وتحقیقاتی اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں