اعلی عسکری شوری کا اجلاس،اہم معاملات پر غور

اعلی عسکری شوی کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعظم رجب طیب ایردون کی قیادت میں جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا جس میں بعض اعلی فوجی افسروں کی ترقیوں اور بعض کے مدتِ فرائض مدت میں توسیع کرنے کا جائزہ لیا گیا

79678
اعلی عسکری شوری کا اجلاس،اہم معاملات پر غور

اعلی عسکری شوی کا اجلاس گزشتہ روز وزیراعظم رجب طیب ایردون کی قیادت میں جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا ۔
اجلاس میں بعض اعلی فوجی افسروں کی ترقیوں اور بعض کے مدتِ فرائض مدت میں توسیع کرنے کا جائزہ لیا گیا ۔
فوج میں نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کے باعث ترک مسلح افواج سے بر طرف کیے جانے والے فوجی ملازمین کی صورت حال کا بھی اس اجلاس میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔
شوری کے اس اجلاس میں لیے جانے فیصلوں کو کل صدر عبداللہ گل کی منظوری ملنے کے بعد سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں