ترکی میں غزہ کے زخمی باشندوں کا علاج و معالجہ

اسرائیل نے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے تو اسی دوران ترکی کے مختلف ادارووں نے غزہ کےعوام کی مدد کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے۔ غزہ میں زخمی ہونے والے فلسطین کے باشندے عبدالراوف غازی محمد جنہیں اس سے قبل مصر علاج کی غرض سے لے جایا گیا تھا وزیراعظم ایردوان کی ہدایات پر ترکی کے تعاونی اور ترقیاتی ادارے تیکا کے ذریعے ترکی لایا گیا ہے

72113
ترکی میں غزہ کے زخمی باشندوں کا علاج و معالجہ

اسرائیل نے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے تو اسی دوران ترکی کے مختلف ادارووں نے غزہ کےعوام کی مدد کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے۔
غزہ میں زخمی ہونے والے فلسطین کے باشندے عبدالراوف غازی محمد جنہیں اس سے قبل مصر علاج کی غرض سے لے جایا گیا تھا وزیراعظم ایردوان کی ہدایات پر ترکی کے تعاونی اور ترقیاتی ادارے تیکا کے ذریعے ترکی لایا گیا ہے۔
غازی محمد کو ٹرکش ائر لائین کے طیارے کے ذریعے ترکی لایا گیا۔
غازی محمد کو استنبول کے علاقے باکر کھوئے ڈاکٹر سعدی تحایتعتی ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل کرلیا گیا ہے۔
غزہ کے دیگر فلسطینی زخمیوں کا علاج بھی ترکی میں کرنے کے لیے کوشواں کا سلسلہ جاری ہے۔
تیکا کے چیرمین سردار چام نے کہا ہے کہ فلسطینی باشندوں کی امداد کے لیے ترکی کے تمام اداروں نے اپنی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں