ترکی کے سیاسی رہنما ملک کے مختلف حصوں میں عید کا تہوار منائیں گے

صدر عبداللہ گل اپنا عید کا تہوار انقرہ میں ، وزیراعظم رجب طیب ایردوان استنبول میں منائیں گے۔ری پبلیکن پیپلز پارٹی کے چیرمین کمال کلیچدار اولو اور نینشلسٹ موومنٹ پارٹی کے چیرمین دولت باہچے لی عید کا پہلا روز انقرہ میں گزاریں گے

70742
ترکی کے سیاسی رہنما ملک کے مختلف حصوں میں عید کا تہوار منائیں گے

ترکی کے سیاسی رہنما ملک کے مختلف حصوں میں عید کا تہوار منائیں گے۔
صدر عبداللہ گل اپنا عید کا تہوار انقرہ میں ، وزیراعظم رجب طیب ایردوان استنبول میں منائیں گے۔
ری پبلیکن پیپلز پارٹی کے چیرمین کمال کلیچدار اولو اور نینشلسٹ موومنٹ پارٹی کے چیرمین دولت باہچے لی عید کا پہلا روز انقرہ میں گزاریں گے۔
باہچے لی پہلے روز انقرہ میں اسپورٹس کمپلیکس میں دوسرے دن استنبول عابدی اپیکچی جمنازیم اور تیسرےروز ازمیر پیپلز سپورٹس کمپلیکس میں اپنے پارٹی ورکروں سے خطاب کریں گے۔
صدارتی امیدوار اکمل الدین احسان اولو چاند رات اور عید کا پہلا روز استنبول میں گزاریں گے۔
صدارتی امیدوار صلاح الدین دیمر تاش پہلا روز شرناک کی تحصیل اولو درے ، دوسرا روز حقاری اور وان میں تیسرا روز استنبول میں گزاریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں