ایسا صدر منتخب کیا جانا چاہیے جس کے دروازے سب کے لیے کھلے ہوں :دیمر تاش
صدر کا عہدہ کسی ایک شخص ہی کے لیے نہیں بلکہ تمام عوام کے مشترکہ مقاصد کے لیے ہونا چاہیے۔ عوام کو ایک ایسا صدر منتخب کرنا چاہیے جس کے بارے میں سب کہہ سکیں کہ یہ ہمارا صدر ہے اور میں ہی صدارتی عہدے پر فائض ہوں
69536
پیپلز ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار صلاح الدین دیمر تاش نے کہا ہے کہ صدر کا عہدہ ایسا عہدہ ہے جو کسی قسم کا امتیاز کیے بغیر سب کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے اور سب کو گلے لگائے ۔
صدارتی امیدوار دیمر تاش نے سیرت میں ان کے اعزا میں دیے جانے والے افطار ڈنر میں شرکت کی۔
انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر کا عہدہ صر کسی ایک شخص ہی کے لیے نہیں بلکہ تمام عوام کے مشترکہ مقاصد کے لیے ہونا چاہیے۔
دیمر تاش نے کہا کہ عوام کو ایک ایسا صدر منتخب کرنا چاہیے جس کے بارے میں سب کہہ سکیں کہ یہ ہمارا صدر ہے اور میں ہی صدارتی عہدے پر فائض ہوں۔