ترک شہری جلد از جلد وطن لوٹ آئیں: وزارت خارجہ

ترک وزارت خارجہ نے لیبیا کی پر تشدد صورت حال کے حوالے سے اپنے شہریوں کو ملک ترک کرنے کا مشورہ دیا ہے

69015
 ترک شہری جلد از جلد وطن لوٹ آئیں: وزارت خارجہ

ترک وزارت خارجہ نے لیبیا کی پر تشدد صورت حال کے حوالے سے اپنے شہریوں کو ملک ترک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
ایک بیان میں حکومتِ ترکی نے لیبیا میں مقیم اپنے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تیونس کے راستے ملک واپسی کو جلد از جلد ممکن بنائیں جبکہ اس سلسلے میں ترک سفارت خانہ ان کی بھرپور اعانت کرے گا


ٹیگز:

متعللقہ خبریں