شانلی عرفہ کی سرحدی چوکی پرمسلح حملہ: دو فوجی شہید ایک زخمی

ترکی کے علاقے شانلی عرفہ کی سرحدی چوکی پرمسلح حملے کے نتیجے میں دو فوجی شہید اور ایک فوجی زخمی ہو گیا ہے ۔شانلی عرفہ کی جیلان پنار تحصیل میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح گروپ کو حفاظتی قوتوں نے خبردارکیا جس کے بعد انھوں نے فوجیوں پر فائرنگ شروع کر دی۔جوابی فائرنگ کے بعد وہ واپس شام چلے گئے۔

66538
 شانلی عرفہ کی سرحدی چوکی پرمسلح حملہ: دو  فوجی شہید ایک  زخمی

ترکی کے علاقے شانلی عرفہ کی سرحدی چوکی پرمسلح حملے کے نتیجے میں دو فوجی شہید اور ایک فوجی زخمی ہو گیا ہے ۔شانلی عرفہ کی جیلان پنار تحصیل میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کی کوشش کرنے والے ایک مسلح گروپ کو حفاظتی قوتوں نے خبردارکیا جس کے بعد انھوں نے فوجیوں پر فائرنگ شروع کر دی۔جوابی فائرنگ کے بعد وہ واپس شام چلے گئے لیکن اس جھڑپ میں تین ترک فوجی زخمی ہو گئے۔ انھیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا لیکن دو فوجیوں نے د م توڑ دیا جبکہ تیسرے فوجی کا علاج معالجہ جاری ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں