اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں کا فرسودہ نظام

نائب وزیر اعظم علی بابا جان نے غزہ اور دنیا بھر کے نظاموں کے اب خدمات فراہم نہ کرنے کا کہا ہے

66541
اقوام متحدہ اور بین الاقوامی تنظیموں کا فرسودہ نظام

نائب وزیر اعظم علی بابا جان نے غزہ میں اور دنیا بھر میں انسانوں کی ہلاکتوں پر بین الاقوامی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے خاموشی اختیار کرنے پر نکتہ چینی کی ،
انقرہ کی تحصیل قزان میں"نیو ورلڈ فاؤنڈیشن" کے زیر اہتمام دعوت ِ افطار سے خطاب کرنے والے نائب وزیر اعظم علی بابا جان نے کہا کہ "انسانی حقوق سے متعلق سینکڑوں تنظیموں کا وجود پایا جاتا ہے۔لیکن کسی وہیل یا ڈولفن کے لیے صرف کردہ کوشش کا مظاہرہ انسانوں، بچوں و خواتین کی زندگیوں کے لیے نہیں کیا جاتا۔"
اقوام متحدہ اور عالمی نظام کے اب کافی پرانے ہونے اور اب مطلوبہ سطح پر خدمات فراہم نہ کر نے کا مشاہدہ ہونے کی طرف اشارہ کرنے والے باباجان نے کہا:
"آج اسلامی جغرافیہ میں آواز سب سے زیادہ بلند ہونے والا اور دوسروں کے دکھ و درد کو سمھجنے والا واحد ملک ترکی ہے اور ہمارے وزیر اعظم رجب طیب ایردوان ہیں۔"

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں