ٹرکش ائر لائین دنیا کی پہلی دس ائیر لائنز میں شامل

لاکھوں مسافروں کی شرکت سے کروائے جانے والے سروئے میں ٹرکش ائیر لائن پانچویں نمبر پر ہے جبکہ جرمن ائر لائن دسویں نمبر پر ہے اور متحدہ عرب امارت ائر لائن چوتھے نمبر پر آگئی ہے

132980
ٹرکش ائر لائین دنیا کی پہلی دس ائیر لائنز میں شامل

سکائی ٹریکس کی جانب سے بہترین ائیر لائن کے بارے میں کروائے جانے والے سروئے میں ٹرکش ائیر پہلی دس بہترین ائر لائنوں میں داخل ہوگئی ہے۔
لاکھوں مسافروں کی شرکت سے کروائے جانے والے سروئے میں ٹرکش ائیر لائن پانچویں نمبر پر ہے جبکہ جرمن ائر لائن دسویں نمبر پر ہے اور متحدہ عرب امارت ائر لائن چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔
ٹرکش ائر لائن کو یورپ کی بہترین ائر لائن کے ایوارڈ سے بھی نوازہ گیا ہے جبکہ اس کے بعد لفتھانسہ، برٹش ائر وئز اور آسٹرئن ائیر وئز کا نمبر آتا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں