ترکی نے آئی ایم ایف کے آپریشنل ڈائریکٹر کے طورپرفرائض سنبھال لیے

وزارتِ خزانہ کے انڈر سیکرٹری حلیل چناق جی کو آئی ایم ایف کے آپریشنل ڈائریکٹر کے طور پر متعین کردیاگیا ہے۔ ترکی آپریشنل ڈائریکٹر کے طور پر اس ادارے میں اپنے فرائض ادا کرے گا

132888
ترکی نے آئی ایم ایف کے آپریشنل ڈائریکٹر کے طورپرفرائض سنبھال لیے

ترکی نے آئی ایم ایف کے آپریشنل ڈائریکٹر کے طور پر فرائض سنبھال لیے ہیں۔
وزارتِ خزانہ کے انڈر سیکرٹری حلیل چناق جی کو آئی ایم ایف کے آپریشنل ڈائریکٹر کے طور پر متعین کردیاگیا ہے۔
نائب وزیراعظم علی بابا جان کے آفس سے جاری رکدہ اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایدف میں کی جانے والے اصلاحات کے نتیجے میں یہ تبدیلی عمل میں آئی ہے۔
اور اب ترکی آپریشنل ڈائریکٹر کے طور پر اس ادارے میں اپنے فرائض ادا کرے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں