صدر گل نئی پارٹی تشکیل دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے

قصر چنکایہ کیطرف سے جاری اعلان میں صدر عبداللہ گل کیطرف سے فرائض کی مدت ختم ہونے کے بعد ایک نئی پارٹی تشکیل دینے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے ۔

132784
صدر گل نئی پارٹی تشکیل دینے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے

قصر چنکایہ کیطرف سے جاری اعلان میں صدر عبداللہ گل کیطرف سے فرائض کی مدت ختم ہونے کے بعد ایک نئی پارٹی تشکیل دینے کی خبروں کی تردید کی گئی ہے ۔
صدارتی پریس مرکز نے آج ایک اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر کے بارے میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خبر میں کیے جانے والے دعوے کے برعکس صدر عبداللہ گل مختلف وسیلوں سے یہ واضح کر چکے ہیں کہ وہ نئی پارٹی بنانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے ہیں ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں