صدر عبداللہ گل کی یونس کے صدر کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت

صدر عبداللہ گل نے کل تیونس کے صدر منصف ال مرزوکی کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔ صدارتی انٹرنیٹ سائٹ سے حاصل معلومات کیمطابق صدر گل نے تیونس کے صدر منصف ال مرزوکی کیساتھ ٹیلیفون پر فلسطین کی سیاسی اور انسانی صورتحال کے بارے میں بات چیت کی

132792
صدر عبداللہ گل کی یونس کے صدر کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت

صدر عبداللہ گل نے کل تیونس کے صدر منصف ال مرزوکی کیساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے ۔
صدارتی انٹرنیٹ سائٹ سے حاصل معلومات کیمطابق صدر گل نے تیونس کے صدر منصف ال مرزوکی کیساتھ ٹیلیفون پر فلسطین کی سیاسی اور انسانی صورتحال کے بارے میں بات چیت کی ۔انھوں نے کہا کہ غزہ میں فائر بندی کروانے کے لیے موزوں حالات پیدا کرنے اور انسانی امداد کو فوری طور پر غزہ کے عوام تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔ بات چیت کے دوران دونوں سربراہان نے اس مقصد کے حصول کے لیے ترکی اور تیونس کی کوششوں پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ لیبیا کی دن بدن بگھڑتی ہوئی صورتحال کا بھی جائزہ لیا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں