ترک باشندے لیبیا کی سیاحت سے گریز کریں ،وزارت خارجہ

ترکی کی وزارت خارجہ نے طرابلس میں جھڑپوں کے شدت اختیار کر جانے کیوجہ سے اپنے شہریوں کو لیبیا کی سیاحت سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔اعلان میں اسطرف توجہ دلائی گئی ہے کہ لیبیا میں مقیم ترک باشندے اپنے امکانات سے تیونس جا سکتے ہیں لیکن اس دوران انھیں ہر طرح کی حفاظتی تدابیر اختیار کر نی چاہئیں

131200
ترک باشندے لیبیا کی سیاحت سے گریز کریں ،وزارت خارجہ


ترکی کی وزارت خارجہ نے طرابلس میں جھڑپوں کے شدت اختیار کر جانے کیوجہ سے اپنے شہریوں کو لیبیا کی سیاحت سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔اعلان میں اسطرف توجہ دلائی گئی ہے کہ طرابلس اور میسوراتہ کے ہوائی اڈے جھڑپوں کیوجہ سے بند ہیں ۔ لیبیا میں مقیم ترک باشندے اپنے امکانات سے تیونس جا سکتے ہیں لیکن اس دوران انھیں ہر طرح کی حفاظتی تدابیر اختیار کر نی چاہئیں ۔علاوہ ازیں انھیں طرابلس کے سفارتخانے اور ترکی کی وزارت خارجہ کیطرف سے جاری کردہ اعلانات کیطرف لازمی طور پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں