چالیس غیر ملکیوں کو چناق قلعے سے گرفتار کرلیا گیا

یونان کے جزیرے مدلی جانے کے خواہاں افراد کا تعاقب کیا گیا ۔ گرفتار کیے جانے والے افراد میں 37 افغانی اورتین شامی باشندے شامل ہیں ۔ تمام افراد کوپولیس کے غیر ملکی شعبے کے حوالے کردیا گیا ہے۔

127802
چالیس  غیر ملکیوں کو چناق قلعے سے گرفتار کرلیا گیا

چناق قلعے میں غیر قانونی طور پر یونان جانے کے خواہاں چالیس غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
یونان کے جزیرے مدلی جانے کے خواہاں افراد کا تعاقب کیا گیا ۔ گرفتار کیے جانے والے افراد میں 37 افغانی اورتین شامی باشندے شامل ہیں ۔
ان تمام افراد کو اپنے ملک روانہ کرنے کے لیے پولیس کے غیر ملکی شعبے کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں