عوامی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کا اعلان

شریک چیئمین صلاحدین دیمر تاش کو صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے

112255
عوامی ڈیموکریٹک پارٹی  کے صدارتی امیدوار کا اعلان

عوامی ڈیموکریٹک پارٹی نے شریک چیئر مین صلاحدین دیمر تاش کو صدارتی امیدوار کو نامزد کر دیا ہے۔
ریپبلیکن پیپلز پارٹی اور نیشلسٹ موومنٹ پارٹی کی طرف سے مشترکہ طور پر اکمل الدین احسان اولو کو امیدوار دکھائے جانے کے بعد عوامی ڈیموکریٹک پارٹی نے بھی اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا ہے۔
صلاحدین دیمر تاش نے امیدواری کے اعلان کے بعد اپنی سیاسی پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں