سرحدی چوکیوں پر صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی تاریخوں کا اعلان

صدارتی انتخابات کے پہلے راونڈ میں ووٹ 26 جولائی تا دس اگست کی درمیانی تاریخوں میں ڈالے جاسکیں گے۔ صدارتی انتخابات میں دوسرے راونڈ کی ضرورت محسوس ہونے کی صورت میں سترہ اگست تا 24 اگست تک ووٹ ڈالے جاسکیں گے

111002
سرحدی چوکیوں پر صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی تاریخوں کا اعلان

ترکی کی سرحدی چوکیوں پر صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
صدارتی انتخابات کے پہلے راونڈ میں ووٹ 26 جولائی تا دس اگست کی درمیانی تاریخوں میں ڈالے جاسکیں گے۔
صدارتی انتخابات میں دوسرے راونڈ کی ضرورت محسوس ہونے کی صورت میں سترہ اگست تا 24 اگست تک ووٹ ڈالے جاسکیں گے۔
صدارتی انتخابات میں غیر ممالک میں آباد ترک باشندے اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ ترکی کے ساتھ ملنے والی تمام سرحدی چوکیوں پر اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں