ناجی قورو کی قونصل خانےکے ملازمین کے اہلِ خانہ سے ملاقات

نائب وزیر خارجہ ناجی قورو نے عراقی شہر موصل کے ترک قونصل خانے کے ملازمین کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور انہیں تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا

109694
ناجی قورو کی قونصل خانےکے ملازمین کے اہلِ خانہ سے ملاقات

نائب وزیر خارجہ ناجی قورو نے عراقی شہر موصل کے ترک قونصل خانے کے ملازمین کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ۔
اس ملاقات میں انہوں نے ملازمین کے اہلِ خانہ کو تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا ۔
قورو نے اس سے پیشتر بھی مغوی ترک ٹرک ڈرائیوروں کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی تھی ۔
دوسری جانب ترکی عراقی عوام کےلیے انسانی امداد کیف راہمی بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔
محکمہ خارجہ کے مطابق اس سلسلے میں ضروری سازو سامان عراق پہنچا دیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں