قومی سلامتی کا اجلاس،اہم موضوعات پر غور

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے صدر عبداللہ گل کی قیادت میں منعقد ہوگا جس میں ملکی و غیر ملکی صورت حال پر غور کرنے سمیت موصل میں متعین ترک قونصل خانے پر ہونے والے حملے کا بھی جائزہ لیا جائے گا

107377
قومی سلامتی کا اجلاس،اہم موضوعات پر غور

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے صدر عبداللہ گل کی قیادت میں منعقد ہوگا۔
اجلاس میں ملکی و غیر ملکی صورت حال پر غور کرنے سمیت موصل میں متعین ترک قونصل خانے پر ہونے والے حملے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
علاوہ ازیں شام اور عراق کی موجودہ صورت حال اور ترکمین باشندوں کو در پیش مسائل بھی اجلاس کے اہم موضوعات میں شامل ہو نگے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں