وزیر اعظم ایردوان کی زیر قیادت موصل اجلاس

وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے موصل کی صورتحال پر غور کے لیےسرکاری رہائش گاہ پرایک اجلاس منعقد کیا جس میں نائب وزیر اعظم بشیر آتالائے ،وزیر خارجہ احمد داود اولو ،مسلح افواج کے سربراہ جنرل نجدت اوزیل ،محکمہ خفیہ خبررسانی کے سیکریٹری حاقان فیدان اور وزارت خارجہ کے سیکریٹری فریدون سینرلی اولو نے شرکت کی ۔

95988

یہ اجلاس دوگھنٹے جاری رہا ۔ کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم نے موصل کی صورتحال سے متعلق اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا لیکن اجلاس کے بارے میں کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا ہے ۔

ٹیگز:

متعللقہ خبریں