عراق کے واقعات نسلی جھڑپوں میں بدل سکتے ہیں: وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ عراق کے واقعات نسلی جھڑپوں کی شکل اختیار کر رہے ہیں اور ملکی میں سخت بحران پایا جاتا ہے ۔ عراق میں جھڑپیں تیزی کیساتھ پھیلتے ہوئے ہمسایہ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہیں۔ اطلاعات کیمطابق عراق میں سنیوں کی اکثریت کے علاقوں سے شمالی علاقوں کو فوجی دستے منتقل کیے گئے ہیں اور بے شمار رضاکار بھی فوج میں شامل ہو رہے ہیں ۔

96057
  عراق  کے واقعات نسلی جھڑپوں میں بدل سکتے ہیں:  وزارت خارجہ


 ترکی کی وزارت خارجہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ عراق کے واقعات نسلی جھڑپوں کی شکل اختیار کر رہے ہیں اور ملکی میں سخت بحران پایا جاتا ہے ۔
عراق میں جھڑپیں تیزی کیساتھ پھیلتے ہوئے ہمسایہ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہیں۔ اطلاعات کیمطابق عراق میں سنیوں کی اکثریت کے علاقوں سے شمالی علاقوں کو فوجی دستے منتقل کیے گئے ہیں اور بے شمار رضاکار بھی فوج میں شامل ہو رہے ہیں ۔ دریں اثناء ملک میں تشدد کے واقعات جاری ہیں اور سلامتی کے معاملے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے ۔ترک باشندوں کو اپنے جانی تحفظ کے معاملے میں تدابیر اختیار کرنے اور جھڑپوں کے علاقوں کی سیاحت سے گریز کرنے کی ضرورت ہے ۔عراق سے واپس آنے کے خواہشمند ترک باشندوں کے لیے ترکی کی ہوائی کمپنی نےبغداد ،بصرہ، نجف ،سلیمانیے اور عربل سے پروازیں شروع کر دی ہیں اور موصل میں یرغمال بنائے جانے والے قونصل خانے کے ملازمین اور ترک باشندوں کی واپسی کے لیے سرگرمیاں بھی جاری ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں