عراق میں موجود ترک باشندوں کی ترکی واپسی

وزارتِ خارجہ کی جانب سے عراق میں پھنسے ہوئے ترک تارکین وطن کو ترکی واپس لانے کے لیے سفارتی کوششو ں کا سلسلہ جاری ہے۔نجف میں میں پھنسے ہوئے 113 ترک تارکین وطن کو عراقی انتظامیہ کی جانب سے اجازت حاصل کرتے ہوئے ترکی لایا گیا ہے

95204
عراق میں موجود ترک باشندوں کی ترکی واپسی

عراق میں موجود ترک باشندوں کو ترکی لایا گیا ہے۔
وزارتِ خارجہ کی جانب سے عراق میں پھنسے ہوئے ترک تارکین وطن کو ترکی واپس لانے کے لیے سفارتی کوششو ں کا سلسلہ جاری ہے۔
نجف میں میں پھنسے ہوئے 113 ترک تارکین وطن کو عراقی انتظامیہ کی جانب سے اجازت حاصل کرتے ہوئے ترکی لایا گیا ہے۔
وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں عراق سے واپس آنے والے ترک باشندوں ں کی واپسی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موصل میں یرغمال بنائے گئے ترک سفارت کاروں اور ٹرک ڈرائیوروں کی بخریت واپسی کے بارے میں بھی سفارتی سطح پر کوششوں کا سلسلہ جاری ہے۔
نجف میں میں پھنسے ہوئے 113 ترک تارکین وطن کو عراقی انتظامیہ کی جانب سے اجازت حاصل کرتے ہوئے ترکی لایا گیا ہے۔
60 ترک تارکین وطن جو ویزے کی معیاد پوری ہونے کے باوجود عراق میں مقیم تھے کے جرمانے کی ادائگیو کرتے ہوئے ان کو بھی وطن واپس لانے کی اجازت حاصل کرلی گئی ہے۔
جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موصل، کرکوک، صلاح الدین، دیالہ، انبار اور بغداد میں موجود ترک باشندوں کی جلد از جلد واپسی کے اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں اور ترک باشندوں کو ان علاقوں میں نہ جانے سے بھی خبردار کردیا یا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں