قومی اسمبلی میں نئے عدالتی پیکیج پر غور

نئے عدالتی پیکیج میں متعد اہم تبدیلیوں کی منظوری دینے کی توقع کی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں صوما تحقیقاتی کمیشن کے اموقر کی انجام دہی کا سلسلہ بھی جاری رکھا جائے گا

95765
قومی اسمبلی میں نئے عدالتی پیکیج پر غور

ترکی کی قومی اسمبلی کے اس ہفتے منعقد ہونے والے اجلاس میں نئے عدالتی پیکیج پر بحث و مباحثے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
نئے عدالتی پیکیج میں متعد اہم تبدیلیوں کی منظوری دینے کی توقع کی جا رہی ہے۔
قومی اسمبلی کے عام اجلاس میں اس موضوع کے بعد گیلی بولو کے تحفظ کے لیے نئی ڈھال کے بارے میں پیش کیے جانے والے خاکہ بل پر غور کیا جائے گا۔
اس نئے خاکہ بل کے مطابق گیلی بولو میں تاریخی، ثقافتی اورمعنوی اقدار پر مشتمل شاہکاروں کے تحفظ کیا جائے گا۔
قومی اسمبلی میں صوما تحقیقاتی کمیشن کے اموقر کی انجام دہی کا سلسلہ بھی جاری رکھا جائے گا۔ کمیشن اس حادثے کے بارے میں ترکی کے م،ختلف اداروں کی رائے بھی حاصل کرے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں