اسٹیفن فولے کا دورہ ترکی

یورپی یونین کے وسعتی امور کے ذمہ دار اسٹیفن فولے پیر کے روز دو روزہ دورے پر ترکی تشریف لا رہے ہیں جس کے دوران وہ صدر عبداللہ گل ،وزیر خارجہ احمد داود اولو ، یورپی یونین اومور کے وزیر مولود چاوش اولو،وزیر قانون بکر بوزداع ، وزیر اقتصادی امور،نہاد زیبک جی اور آئینی عدالت کے سربراہ ہاشم قلیچ سے ملاقات کریں گے

94624
اسٹیفن فولے کا دورہ ترکی

یورپی یونین کے وسعتی امور کے ذمہ دار اسٹیفن فولے پیر کے روز دو روزہ دورے پر ترکی تشریف لا رہے ہیں۔
فولے اس دورے کے دوران صدر عبداللہ گل ،وزیر خارجہ احمد داود اولو ، یورپی یونین اومور کے وزیر مولود چاوش اولو،وزیر قانون بکر بوزداع ، وزیر اقتصادی امور،نہاد زیبک جی اور آئینی عدالت کے سربراہ ہاشم قلیچ سے ملاقات کریں گے۔
ان ملاقاتوں میں ترکی کے رکنی مذاکرات میں پیش رفت اور "عدالتی نظام اور بنیادی حقوق" نامی مذاکراتی عنوان پر غور کیا جائے گا بعد ازاں فولے، ترکی میں سرگرمِ عمل بعض سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں