اقوامِ متحدہ کی جانب سے ترک افراد کے اغوا کی مذمت

اقوام ِمتحدہ کی سلامتی کونسل نےاپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ علاقے میں عدم استحکام کا باعث بننے والے دہشت گرد انہ واقعات کا بازار گرام ہے جس کے سد باب کےلیے حکومت عراق نے اقوامِ متحدہ سے تعاون کی اپیل کی ہے جو کہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے

91752
اقوامِ متحدہ کی جانب سے  ترک افراد کے اغوا کی مذمت

اقوام ِمتحدہ کی سلامتی کونسل نے دولتِ اسلامیہ برائے عراق و شام نامی تنظیم کی جانب سے ترک سفارت کاروں کے اغو کی شدید مذمت کی ہے۔
تنظیم نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ علاقے میں عدم استحکام کا باعث بننے والے دہشت گرد انہ واقعات کا بازار گرام ہے جس کے سد باب کےلیے حکومت عراق نے اقوامِ متحدہ سے تعاون کی اپیل کی ہے جو کہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے ۔
تنظیم نے داعش سے مطالبہ کیا کہ وہ ترک سفارت کاروں کو رہا کرنے میں پہل کرے ۔
علاوہ ازیں تنظیم کے تمام رکن ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ داعش کے خلاف لاگو کردہ پابندیوں کے نفاذ اور اس کے تمام مالی اثاثوں کو منجمد کرنے کے ساتھ ساتھ اسلحےکی فروخت کو بھی ممنوعہ قرار دیا جائے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں