امریکہ : کانگریس میں عراق کی صورت حال پر غور

عراق کی حالیہ صورت حال کے پیشِ نظر امریکہ نے انسدادِ دہشت گردی کےلیے ایک مشترکہ فنڈ کے قیام کےلیے کانگریس سے تعاون کرنے کا عندیہ دیا ہے

91897
امریکہ : کانگریس میں عراق کی صورت حال پر غور

عراق کی حالیہ صورت حال کے پیشِ نظر امریکہ نے انسدادِ دہشت گردی کےلیے ایک مشترکہ فنڈ کے قیام کےلیے کانگریس سے تعاون کرنے کا عندیہ دیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ داعش کے بڑھتے ہوئے خطرات کی وجہ سے یہ فنڈ عراقی فوج کو مضبوط بنانے کےلیے استعمال میں لایا جائے گا۔
ایک بیان میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ امریکی حکومت عراق کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی کے تعاون کے نتیجے میں امداد کو یقینی بنانا جاری رکھے گی ۔
دریں اثنا ، مالکی حکومت نے امریکہ سے بغیر انسان پرواز کرنے والے طیارے خریدنے کا بھی ارادہ ظاہر کیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں