مصر: حلف برادری کی تقریب میں ترک سفارت کار کو شرکت کی دعوت

مصر میں کل منعقد ہونے والی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں قاہرہ میں متعین ترک چارج ڈی افئیر آلپر بوستار کو بھی مدعو کیا گیا ہے

85756
مصر: حلف برادری کی تقریب میں ترک سفارت کار کو شرکت کی دعوت

مصر میں کل منعقد ہونے والی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں قاہرہ میں متعین ترک چارج ڈی افئیر کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
اس بات کا اظہار ترک چارج ڈی افیئر آلپر بوستار نے کیا ۔
واضح رہے کہ مصر میں انقلاب کے بعد منعقدہ صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے عبدالفتاح السیسی کل اپنے عہدے ا حلف اٹھا رہے ہیں۔
یاد رہے کہ محمد المرسی کی حکومت کو بر طرف کرنے اور اس کی حمایت کرنے والے جامعہ الازہر کے شیخ احمد ال طیب کو وزیر اعظم رجب طیب ایردوان نے شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بطور احتجاج قاہرہ میں متعین ترک سفیر کو واپس بلالیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں