قبرصی ترکوں اور قبرصی یونانیوں کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری

قبرص میں مذاکرات کا عمل جاری ہے ۔ ترک مذاکرہ کار قدرت عوزیر سائے نے مذاکرات کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان مذاکرات میں گزشتہ پیر کے روز قبر صدر درویش ایراولو کے مذاکرات کے دوران زیر غور پیچیدہ معاملات پر دوبارہ غور کیا گیا ہے

83453
 قبرصی ترکوں اور قبرصی یونانیوں کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری


قبرص میں مذاکرات کا عمل جاری ہے ۔
ترک مذاکرہ کار قدرت عوزیر سائے نے مذاکرات کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا کہ کل غیر جانبدار علاقے میں ہونے والےمذاکرات پانچ گھنٹے تک جاری رہے ۔ ان مذاکرات میں گزشتہ پیر کے روز قبرصی یونانی انتظامیہ کے لیڈر اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر درویش ایراولو کے مذاکرات کے دوران زیر غور پیچیدہ معاملات میں سے فیڈرل مقننہ اور انتظامی معاملا ت پر دوبارہ غور کیا گیا ہے اور اس طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ اب مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے روڈ میپ وضح کرنے اور سیاسی عزم کا اظہار کرنے کا وقت آ گیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں