ترکوں کےلیے یورپ کی بلاویزہ سیاحت کے سلسلےمیں اہم پیش رفت

ترکی اور یورپی یونین کے درمیان بلا ویزہ سفر کرنے پر مبنی مذاکرات کا آغاز گزشتہ سال دسمبر میں ہوا تھا جس کے تحت " بلا ویزہ سفر پر مبنی مطابقتی متن" کے معاہدے کو یورپی یونین نے قبول کرلیا ہے

77097
ترکوں کےلیے یورپ کی بلاویزہ سیاحت کے سلسلےمیں اہم پیش رفت

یورپی یونین کے رکن ممالک نے بغیر ویزے یورپ میں داخلے کے لیے ایک مزید اقدام اٹھایا ہے ۔
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان بلا ویزہ سفر کرنے پر مبنی مذاکرات کا آغاز گزشتہ سال دسمبر میں ہوا تھا جس کے تحت " بلا ویزہ سفر پر مبنی مطابقتی متن" کے معاہدے کو یورپی یونین نے قبول کرلیا ہے۔
یورپی یونین نے اس معاہدے کی منظوری سے ترک حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں