داوداولوکی الجزائر میں مصروفیات

وزیر خارجہ احمد داود اولو روس کے بعد الجزائر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ غیر رابطہ تحریک کے سترہو یں وزرا اجلاس میں شرکت کریں گے

75557
داوداولوکی الجزائر میں مصروفیات

وزیر خارجہ احمد داود اولو روس کے بعد الجزائر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ غیر رابطہ تحریک کے سترہو یں وزرا اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس میں ایک سو بیس ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔
اجلاس میں علاقائی موضوعات کے علاوہ داود اولو دو طرفہ مذاکرات بھی کریں گے۔
اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیئے میں آئندہ سال وینیزویلا میں ہونے والے اجلاس میں زیر غور لائے جانے والے موضوعات کا بھی اعلان کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں