برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں ترک امیدوار

لندن میں ترکوں کے گنجان آباد علاقے این فیلڈ میں تقریباً سولہ ترک نژاد امیدواروں نے ان انتخابات میں حصہ لیا ہے

72441
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں ترک امیدوار

برطانیہ میں جمعرات کے روز ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بعض حلقوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے جبکہ بعض کی تاحال جاری ہے ۔
  لندن میں ترکوں کے گنجان آباد علاقے این فیلڈ میں تقریباً سولہ ترک نژاد امیدواروں نے ان انتخابات میں حصہ لیا ہے۔
جبکہ پورے برطانیہ سے ان انتخابات میں حصہ لینے والے ترک نژاد امیدواروں کی تعداد تیس بتائی گئی ہے ۔
انتخابی نتائج کا اعلا ن گنتی پوری ہونے پر کیا جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں