عبدالرحمن بیلگیچ :برطانیہ میں متعین نئے ترک سفیر

برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کےلیے ترکی نے احمد اونال چیویک قوز کی جگہ عبدالرحمن بیلگیچ کو نیا سفیر متعین کیا ہے

68567
عبدالرحمن بیلگیچ :برطانیہ میں متعین نئے ترک سفیر

برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کےلیے ترکی نے احمد اونال چیویک قوز کی جگہ عبدالرحمن بیلگیچ کو نیا سفیر متعین کیا ہے ۔
سرکاری گزٹ میں جاری اعلان کے مطابق جناب چیویک قوز کی جگہ تر ک خفیہ ایجنسی کےنائب مشیر عبدالرحمن بیلگیچ برطانیہ کے نئے سفیر ہونگے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں