جو بائیڈین کا دورہ شمالی قبرص

امریکی نائب صدر جو بائیڈین 20 تا23 مئی کے درمیان رومانیہ اور شمالی قبرص کا دورہ کریں گے

66656
جو بائیڈین کا دورہ شمالی قبرص

امریکی نائب صدر جو بائیڈین 20 تا23 مئی کے درمیان رومانیہ اور شمالی قبرص کا دورہ کریں گے۔
دورہ قبرص کے دوران وہ جزیرے کے دونوں رہنماوں سے ملاقات کریں گے۔
امید ہے کہ بائیڈین ، جزیرے کی دونوں عوام کے درمیان سیاسی مساوات پر مبنی ایک وفاقی نظام کی تشکیل کے لیے امریکی حمایت کا اظہارکریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں