انقرہ میں پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کی تقریب

پاکستان کی طرح    ترکی کے دارالحکومت  انقرہ میں بھی  پاکستان کا 70 واں یومِ آزادی بڑے جوش و خروش سے منایا گیا ہے۔ تقریب کے لیے کلک کیجیے

559344
انقرہ میں پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کی تقریب

پاکستان کی طرح    ترکی کے دارالحکومت  انقرہ میں بھی  پاکستان کا 70 واں یومِ آزادی بڑے جوش و خروش سے منایا گیا ہے۔ سفیر پاکستان جناب  سہیل محمود نے سفارت خانہ  پاکستان میں  پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی  تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب کے لیے کلک کیجیے 



متعللقہ خبریں