پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل اسٹڈی گروپ کی ایوارڈ تقریب

اس ہفتہ وار پروگرام میں ترکی میں پاکستان کی نمایاں شخصیت کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے علاوہ طلبا کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں ان کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ترکی کے بارے میں تاثرات اور کارہائے نمایاں کو جگہ دی جا رہی ہے

116692
پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل اسٹڈی گروپ کی ایوارڈ تقریب

قارئین آج سے " ترکی میں پاکستان کمیونٹی" کے زیر عنوان ہفتہ وار پروگرام شروع کررہے ہیں۔ اس ہفتہ وار پروگرام میں ترکی میں پاکستان کی نمایاں شخصیت کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے علاوہ ان کے اداروں کے بارے میں روشنی ڈالے کے علاوہ طلبا کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں ان کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ترکی کے بارے میں تاثرات، ترکی میں ہونے والی ترقی،اس ترقی میں ان کے کردار، ترک باشندوں کے ساتھ ان کی دوستی اور محبت،اپنے امور کی انجام دہی، کارہائے نمایاں اور ان کی زندگی کے مختلف پہلووں کو اجاگر کرنے کے لیے ویڈیو انٹر ویو کو جگہ دی جا رہی ہے۔
آج ہم اپنے پروگرام کا آغاز گزشتہ ہفتےانقرہ میں حاجت تپے یونیورسٹی کے کلچرل سینٹر میں پاکستان ایمبسی اسٹڈی گروپ جسے دوسرے الفاظ میں پاکستان انٹرنیشنل اسکول کے نام سے یاد کیا جاتا ہے میں ایوارڈ کی سالانہ تقریب منعقد ہوئی تھی کی ویڈیو آپ کی خدت میں پیش کررہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں