شاہی پکوان 20

"مزے دار شاہ بلوط کے پھل سے بنا پلاو"

1444856
شاہی پکوان 20

شاہی پکوانوں کے اس پروگرام میں آج ہم آپ کو  سلطنت عثمانیہ کے پہلے صدر مقام برصا لے جائیں گے جہاں سے آض ہم شاہ بلوط کے پھل سے تیار پلاو بنانے کی ترکیب بتا ئیں گے۔

اس کی ترکیب کےلیے اجزا کچھ یوں ہیں:
چھلے بادام 50 گرام
چھلے چلغوزے 50 گرام 
پستے 50 گرام
کالی کشمش 50 گرام
 شاہ بلوط کا پھل 100 گرام
مکھن 2 کھانے کے چمچ
نمک،دار چینی اور کالی مرچ حسب ذائقہ
یہ پروگرام آپ کی خدمت میں مشہور شیف  یونس ایمرے اکاکور کی زبانی  پیش کیا جا رہا ہے ۔



متعللقہ خبریں