شاہی پکوان 16

شانلی عرفا کا مشہور" بورانی"

1422547
شاہی پکوان 16

عثمانی کھانوں کی ترکیبو ں کے حامل اس پروگرام میں  اس ہفتے ہم آپ کو شانلی عرفا  کے لذیذ پکوان بورانی کو بنانے کی ترکیب بتایں گے
 ضروری اجزا کچھ یوں ہیں:
ایک کلو چھوٹا گوشت
ایک گلاس سفید لوبیا
ایک گلاس چنے
ایک گٹھی سفید چقندر کے پتے
ایک چمچ نمک
ایک چمچ سیاہ پسی مرچ
دو لیٹر پانی
دو چمچ دیسی گھی
پچاس گرام چربی
بلغور کوفتے بنانے کےلیے
تین گلاس کٹی ہوئی گندم
ایک چمچ ٹماٹو پیسٹ
دو چمچ کٹی لال مرچ
 ایک انڈہ
ایک چمچ نمک
ایک چمچم پسی کالی مرچ
پانی حسب ضرورت
دو گلاس تیل تلنے کے لیے 



متعللقہ خبریں