شاہی پکوان 14

انڈے والے کوفتے

1414091
شاہی پکوان 14

عثمانی کھانوں کے اس پروگرام میں ہم آپ کو ہر ہفتے لذیذ  ترکیبیں بتاتے ہیں،آج ہم آپ کو شانلی عرفا لے جارے ہیں جہاں کے مشہور انڈے والے کوفتے بنانا سیکھیں گے ۔
اجزا کچھ یوں ہیں:
 چار کپ بلغور
ایک چھوٹی پیاز
دو عدد لہسن کی پھانکیں
ایک کھانے کا چمچ ٹماٹر معجون
نصف چمچ مرچی معجون
 لال مرچ 
 ایک عدد لیموں
چار عدد انڈے
 اس کھانےکی ترکیب مشہور شیف اور محقق یونس ایمرے اککور کی زبانی سنتے ہیں لیکن پہلے آئیے شانلی عرفا  پر ایک نظر ڈالیں



متعللقہ خبریں