تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1193322
تاریخ میں آج کا دن

 

 یکم مئی   سن 1889    مزدوروں کا  عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

 

 یکم مئی سن  1906  ترکی میں پہلی بار عالمی یوم محنت  ازمیر شہر میں منایا گیا ۔

 

 سن 1925  آج کے دن قبرص کو  برطانوی نو آبادی قرار دیا گیا ۔

 

 یکم  مئی 1940 دوسری جنگ عظیم     کے باعث سن 1940 کے اولپم  مقابلے منسوخ کر دیئے گئے۔

 

 یکم مئی سن 1945 دوسری جنگ عظیم  کی فتح کا پرچم  برلن    کی رائخ اشٹاگ پر لہرایا گیا ۔

 

 یکم مئی سن 1964 ادارہ برائے  ترک  ریڈیو   ٹیلی ویژن     کو خصوصی قانون کے ذریعے  قائم کیا گیا ۔

 

 یکم  مئی 1975 کے دن  جنگ ویت نام  ختم ہو گئی ۔

 



متعللقہ خبریں