ترکیہ کے پہلے خلاباز آلپر آوجی کی وطن واپسی
خلائی مشن سے لوٹنے والا آلپر گیزر آوجی امریکہ میں طبی معائنے کے بعد صدارتی طیارے کے ذریعے انقرہ کے ہوائی اڈے پر پہنچا
2101081
ترکیہ کا پہلا خلاباز آلپر آوجی وطن واپس لوٹ آیا۔
خلائی مشن سے لوٹنے والا آلپر گیزر آوجی امریکہ میں طبی معائنے کے بعد صدارتی طیارے کے ذریعے انقرہ کے ہوائی اڈے پر پہنچا۔
وزیر ِصنعت و ٹیکنالوجی مہمت فاتح کاجر نے سوشل میڈیا پر ترکیہ کے پہلے خلاباز الپر گیزرآوجی کی تصویر کو'ترکیہ کو تم پر فخر ہے اور 'آدمی گھر لوٹ رہا ہے' ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کیا تھا۔
آلپیر آوجی اور تین خلا بازوں پر مشتمل Axiom-3 کے عملے کو لے جانے والی ڈریگن خلائی شٹل ، 10 فروری کو امریکی ریاست فلوریڈا کے سمندر میں اتری تھی۔
متعللقہ خبریں
جمہوریہ کانگو: 2025 کے پہلے ہفتے میں ایم پاکس کی وجہ سے اموات کی تعداد 20 ہو گئی
جمہوریہ کانگو میں 'ایم پاکس' وباء کی وجہ سے، 2025 کے پہلے ہفتے کے دوران، 20 افراد ہلاک