چین نے پہلا مصنوعی ذہانت والا تجارتی ہائپر سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

چین نے، دنیا سے مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیا جانے والا، پہلا تجارتی  ہائپر سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

2097238
چین نے پہلا مصنوعی ذہانت والا تجارتی ہائپر سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

چین نے، دنیا سے مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیا جانے والا، پہلا تجارتی  ہائپر سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا ہے۔

چائنہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک 'سی جی ٹی این ' کے مطابق  "شنگس ہیڈائی ۔18 "نامی سیٹلائٹ کو سمارٹ ڈریگن۔3 راکٹ کے ذریعے تائیواین فائرنگ پیڈ مرکز کی طرف  سے ملک کے جنوبی صوبے گوآنگ ڈونگ  کے شہر یانگ جیانگ  سے مقامی وقت کے مطابق دن 11 بج کر 6 منٹ پر فائر کیا گیا ہے۔

راکٹ، مصر کے سیٹلائٹ 'نیکس سیٹ۔1 ' کو بھی مدار میں لے کر گیا ہے۔

گیوسنگ فضائی  و خلائی ٹیکنالوجی کمپنی کا تیار کردہ شنگس ہیڈائی۔18 سیٹلائٹ  دنیا کےمدار میں بھیجا گیا پہلا مصنوعی ذہانت والا تجارتی سیٹلائٹ ہے۔



متعللقہ خبریں