ٹیکنو فیسٹ کی تیسری نمائش ازمیر میں

یہ نمائش یکم اکتوبرتک جاری رہے گی  جس میں ملکی ٹیکنولوجی میں شامل  سرکاری و نجی و تعلیمی ادارے اور میڈیا کمپنیوں سمیت 121 فرمیں حصہ لے رہی ہیں

2042952
ٹیکنو فیسٹ کی تیسری نمائش ازمیر میں

ترکیہ ٹیکنولوجی وقف اور امور صنعت و ٹیکنولوجی  کے تعاون سے ہوا بازی،خلائی اور ٹیکنولوجی فیسٹیول ٹیکنو فیسٹ ازمیرمیں شروع ہو رہا ہے۔

 اس سال ٹیکنو فیسٹ  کی تیسری نمائش ازمیر کے چیغلی ہوائی اڈےپر منعقد ہو رہی ہے۔

یہ نمائش یکم اکتوبرتک جاری رہے گی  جس میں ملکی ٹیکنولوجی میں شامل  سرکاری و نجی و تعلیمی ادارے اور میڈیا کمپنیوں سمیت 121 فرمیں حصہ لے رہی ہیں۔

اس نمائش میں ترک اسٹارز،بائراکتر اقینجی ،بائراکٹر ٹی بی ٹو،ایف سولہ سولو ترک،حرکش،بیل 429،پیرا موتر،گیروکاپٹر،ٹی -129 اتاق ہیلی کاپٹر اور دیگر فضائی کرتبوں کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

نمائش کے  دوران بعض میوزیکل گروپس بھی کنسرٹس پیش کریں گے۔

 



متعللقہ خبریں