انٹارٹیکا میں برف کا ایک بڑا ٹکرا برفانی پہاڑوں سے جدا ہو گیا

سائنسدانوں نے  150 میٹر چوڑے   برنٹ  برف شیلف  سے   علیحدہ ہونے والے 1550 مربع کلو میٹر  کے  گلیشیئرمیں 10 برس قبل  شگاف پڑنے کا مشاہدہ کیا تھا

1937485
انٹارٹیکا میں برف کا ایک بڑا ٹکرا برفانی پہاڑوں سے جدا ہو گیا

انٹارٹیکا کے  برنٹ شیلف سے 1550  مربع کلو میٹر کے رقبے کے حامل گلیشیئر جدا ہونے   کی سیٹ لائٹ تصاویر  کھینچی گئی ہیں۔

برٹش انٹارٹیکا  سروے  نے اطلاع دی ہے کہ قطبِ شمالی  اور  انٹارٹیکا کے ایک حصے میں  سمندری  برف   کے پگھلنے کے عمل کو سرعت دلانے والا یہ  واقع موسمی  تبدیلیوں کے   باعث نہیں بلکہ  برف میں شگاف پڑنے  کے طور پر  سب کے  علم میں ہونے والے   ایک قدرتی  سلسلے  کا حصہ تھا۔

سائنسدانوں نے  150 میٹر چوڑے   برنٹ  برف شیلف  سے   علیحدہ ہونے والے 1550 مربع کلو میٹر  کے  گلیشیئرمیں 10 برس قبل  شگاف پڑنے کا مشاہدہ کیا تھا۔

اسی طرح کا ایک واقع  ایک سال قبل پیش آیا تھا  جب  1270 مربع کلو میٹر کی ایک برفانی کمیت  جدا ہوئی تھی۔



متعللقہ خبریں