ترک خلائی ایجنسی کو IAF کی باضابطہ رکنیت مل گئی
ترک خلائی ایجنسی کی خلا بازوں کی عالمی فیڈریشن میں رکنیت قبول کر لی گئی ہے
1724923
ترک خلائی ایجنسی کی خلا بازوں کی عالمی فیڈریشن میں رکنیت قبول کر لی گئی ہے۔
ترک خلائی ایجنسی نے اپنی ٹویٹ میں IAFکی رکنیت کے بارے میں بتایا کہ ترک خلائی ایجنسی کو خلابازوں کی عالمی ایجنسی کی رکنیت باضابطہ طور پر مل گئی ہے اور اب ہم خلائی تحقیق میں شامل عالمی کوششوں میں تعاون کریں گے۔