کورونا کے خلاف پابندیاں،فرانس میں مظاہرے

فرانس میں کورونا وائرس کے ایک بار پھر پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مجوزہ پابندیوں کے نفاذ کے خلاف ایک لاکھ سے زائد افراد نے مظاہرے کیے ہیں۔

1676910
کورونا کے خلاف پابندیاں،فرانس میں مظاہرے

فرانس میں کورونا وائرس کے ایک بار پھر پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مجوزہ پابندیوں کے نفاذ کے خلاف ایک لاکھ سے زائد افراد نے مظاہرے کیے ہیں۔

فرانسیسی امور داخلہ کے مطابق صرف  پیرس میں 18 ہزار سے زائد افراد سڑکوں پر نکلے۔

فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے کورونا واقعات کی بڑھتی تعداد کے تناظر میں سخت اقدامات کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ مستقبل قریب میں فرانس میں کورونا کا منفی ٹیسٹ، کووڈ سے صحت یابی کا سرٹیفیکیٹ یا پھر ویکسینیشن کا تصدیقی سرٹیفیکیٹ بہت سی جگہوں پر دکھانا ضروری ہو جائے گا۔

گزشتہہفتے کو ہونے والے مظاہروں میں طبی اہلکاروں کے لیے لازمی کورونا ویکسینین کے فیصلے پر بھی احتجاج کیا گیا۔

متعللقہ خبریں