کیسنر کے خلیات کو ختم کرنے والا ایک نیا طریقہ کار ایجاد

برطانوی یونیورسی ایڈنبرگ  کے سائنسدانوں نے سرطان کے  خلیات کے خلاف جنگ کے  لیے ٹروئے  گھوڑے   کا حربہ استعمال کیا ہے

1649620
کیسنر کے خلیات کو ختم کرنے والا ایک نیا طریقہ کار ایجاد

تندرست  ریشوں کو نقصان پہنچائے بغیر  سرطان خلیات  اور جرثوموں  کو ختم کرنے والی ایک دوائی ایجاد کی گئی ہے۔

اس دوائی   پر آزمائشیں جاری ہیں۔

کینسر خلیات   زندہ رہنے کے لیے  زیادہ خوراک استعمال کرتے ہیں۔

برطانوی یونیورسی ایڈنبرگ  کے سائنسدانوں نے سرطان کے  خلیات کے خلاف جنگ کے  لیے ٹروئے  گھوڑے   کا حربہ استعمال کیا ہے۔

انہوں نے   مضر خلیات کو ختم کرنے والی  SeNBD  کو  خلیات کو دھوکے میں رکھنے کے لیے   ایک مختلف خوراک کے اندر چھپایا ہے اوراسے  میٹا بولک  جنگ کا نام دیا گیا ہے۔

سین بی ڈی تندرست  ریشوں کو زیادہ متاثر نہیں کرتی اور  حتی دیگر سرطان دوائیوں سے بالوں کے گرنے  کے عمل کو بھی روکتی ہے۔

اس طریقہ کار کے با حفاظت ہونے اور بر وقت کیسنر  کے علاج   کے لیے ایک تیز رفتار اور مؤثر ہونے کو ثابت کرنے کے لیے مزید آزمائشوں اور تجربوں کی ضرورت ہے۔

 



متعللقہ خبریں