ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 71 ، وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 29 ہزار 623 ہو گئی

1602779
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعداد 71 ہے۔

اس طرح وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 29 ہزار 623 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 58 ہزار 386 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 874کے نتائج مثبت رہے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 16 ہزار749 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 17 ہزار 893 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 27 لاکھ 34ہزار862 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں