اسپیس X کا بلا انسان راکٹ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا
امریکہ میں اسپیس ایکس کا راکٹ تجرباتی پرواز کے دوران زمین پر گر کر تباہ ہو گیا جس میں کوئی انسان سوار نہیں تھا
1595150

امریکہ میں اسپیس ایکس کا راکٹ تجرباتی پرواز کے دوران زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ اس راکٹ میں کوئی شخص سوار نہیں تھا۔
خبر کے مطابق کمپنی Starship راکٹ تیار کر کے اسے مریخ پر بھیجنے کی خواہش مند ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کمپنی کے دو راکٹ گر کر تباہ ہو چکے ہیں
متعللقہ خبریں

ترکی ونڈ انرجی میں سرمایہ کاری میں پیش پیش
گزشتہ برس یورپ نے ونڈ انرجی کے سیکڑ میں 42.8 ارب یورو کی سرمایہ کاری کی ہے